HP plus
High protein (HP)
(Animal Feed )
Raw protein which are responsible for synthesis Of Milk and Meat protein
دودھ والے جانوروں کا دودھ بڑھانے کے لئے ہائی پروٹین ایک منفرد پروڈکٹ ہے۔
اس HP کے استعمال سے بھینس کا 2 کلو تک اور گائے کا 3 کلو تک دودھ بڑھ سکتا ہے ۔
اور ساتھ ساتھ جانور کی صحت اچھی ہوتی ہے ۔
اس میں موجود خاص قسم کی خام پروٹین سے پھرپور اجزاء اور کٹلسٹ دودھ کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں خاص طور پہ وہ جانور جو تازہ سوئے ہوں بچہ دینے کے بعد دودھ نہ بڑھا رہے ہوں اُن کے لئے بھی بہت کارآمد ہے۔
خوراک /Dose
ہائی پروٹین پاؤڈر 80 سے 100 گرام روزآنہ۔
Composition
Rumen coted Amino acids
(Also known as bypass protein)
Vitamin A ,D3,E, niacin, Biotin,choline
Zinc
Cobalt
Iron
Manganese
Magnesium
Selenium
Iodine
Copper
Sulphur.پروٹین عام طور پر جانوروں کی غذا کا سب سے مہنگا جزو ہوتا ہے۔ جہاں تک توانائی کی بات ہے تو سرسبز و شاداب چارہ، سیلیج اور اناج جانوروں کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کافی ہوتا ہے- اناج جن میں پروٹین کی مقدار زیادہ ہوتی ہے وہ کپاس کے بیج ، سویا بین بیج کاچھلکا، سویا بین میل اور مکئی کی گلوٹین فیڈ شامل ہیں۔ بیکٹیریا جو جانوروں کے پہلا معدہ میں موجود ہوتے ہیں خوراک میں موجود پروٹین کی توڑ پھوڑ کر کے اسے نائٹروجن اور امینو ایسڈ بناتی ہیں ۔ جانوروں کے جسم میں پروٹین کی ترکیب کے لئے امینو ایسڈ کی فراہمی ضروری ہوتی ہے۔ جب غذا میں پروٹین کی سطح کم ہو تو ، معدہ میں پروٹین کا عمل انہضام آہستہ ہوجائے گا اور فیڈ کی مقدار کم ہوجائے گی۔ غذا میں پروٹین کی ناکافی سطح نشوونما کی شرح ، دودھ کی پیداوار اور بیماری کے خلاف مزاحمت کو منفی طور پر متاثر کرسکتی ہے کیونکہ چارے کے ذریعہ ناکافی امینو ایسڈ آنتوں کو مل رہے ہیں۔ توانائی کے برعکس ، پروٹین کی زیادہ مقدار جانور کے جسم میں محفوظ نہیں ہوتی ہے۔ پروٹین کا کوچ حصہ جو نائٹروجن بنتا ہے اور یوریا بن کے پیشاب میں خارج ہوتا ہے۔ لہذا ، جانوروں کے لئے ضروری ہے کہ وہ ان کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے مناسب پروٹین انہیں مہیا کریں۔ پروٹین کی ضروریات مختلف مراحل پرمختلف ہوتی ہیں- پروٹین غذائیت کی ضروریات ترقیاتی اور جسمانی مراحل اور پیداوار کی سطح کے ساتھ مختلف ہوتی ہیں-
جانوروں کو ان کی غذائیت کی ضروریات کے مطابق پروٹین پوری کرنے کے لیے بائپاس پروٹین دیں جو جسم سے خارج ہونے کی بجائے جسم اور دودھ کا حصہ بنتی ہے
HP High protein
Bypass Protein(rumen coted Amino Acid's)
ایک نہایت عمدہ اور سستہ زریعہ ہے ۔ امائنو ایسڈز کے ساتھ اس میں تمام منرلز الیکٹرو لائٹ اور وٹامن شامل کیے گئے ہیں۔
جونا صرف جانوروں کا دودھ بڑھتا ہے بلکہ جانور کی صحت بھی اچھی ہوتی ہے اور ٹائم پہ جانور ہیئت میں آتا ہے۔
اور فربہ کرنے والے جانور میں گوشت کی پیداوار میں اضافہ کرتا ہے۔جس سے جانور میں چربی کم اور گوشت زیادہ بنتا ہے۔
No reviews found